
فارمیٹ نہ ہوسکنے والی یو ایس بی فلیش ڈرائیو کا علاج
یو ایس بی فلیش ڈرائیو کو پلگ کر کے مائی کمپیوٹر سے کھولنے پر آپ نے “Please insert a disk into Removable Disk” کا ایرر تو ضرور دیکھا ہو گا۔ کیونکہ یو ایس بی فلیش ڈرائیوز کا یہ ایک عام مسئلہ ہے۔ ایسی فلیش ڈرائیو کو خراب سمجھ کرکس...